◷

راولپنڈی کشمیری شہریوں نے مری روڈ بند کر دیا

13 مئی 2024

آزاد کشمیر میں جاری مظاہروں کے دوران رینجرز کی مبینہ فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکتوں کی خبر کے بعد راولپنڈی میں مقیم کشمیری شہریوں نے مری روڈ پر احتجاج شروع کر دیا


You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے