◷

قطری ثالث ایران پہنچ گئے

30 اکتوبر 2026

قطری ثالث ایک بار پھر ایران پہنچ گئے، خبرایجنسی
 

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کے معاملے سے باخبر عہدیداروں کا بتانا ہے کہ قطری ثالث آج تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

عہدیداروں  کےمطابق قطری ثالثین کا دورہ امریکا ایران معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کا حصہ ہے اور ثالثی کے لیے ہونے والی بات چیت امریکا کے ساتھ رابطے اور مشاورت سے کی جارہی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے