Kenneth O’Keefe
Former U.S. Marine and combat veteran
یس.. اللہ اکبر..
۔ اللہ اکبر
ہا..
۔ اللہ اکبر
پہلی بات جو میں کہنا چاہوں گا، وہ (سپریم لیڈر) اُن (شہید علی خامنہ ای) کے بیٹے اور ہر شخص کے محبوب ہیں!
اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ بھی اُن کے جیسے ہی قابل ہیں
خدا سپریم لیڈر (آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای) کی حفاظت کرے
مجھ سے میڈیا اور عوام کی جانب سے بھی پوچھا گیا ہے
کہ آپ یہاں (ایران میں) کیوں ہیں؟
اور امریکہ میں پیدا ہونے والا شخص کیوں ایران آئے گا؟
وہ بھی (شہید رھبر کی آخری رسومات کے) ایسے موقع پر؟
لہذا میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کیوں (مَیں ایران آیا ہوں)..
ہم ہمیشہ کی ایک اخلاقی جنگ میں ہیں..
آپ میری قوم (امریکہ) کو
درست طور پر "بڑا شیطان” قرار دیتے ہیں
بتحقیق ہماری نمائندگی (حکمرانی) اُن شیطانی چیلوں کے ہاتھ میں ہے کہ جو خصوصا بچوں کے خلاف
انتہائی وحشتناک جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں
آپ (ایرانی) اُس چیز کے بالکل اُلٹ ہیں
کہ جس پر میری قوم (امریکہ) مشتمل ہے!
آپ خدا کی عبادت کر رہے ہیں..
میں بھی خدا کی عبادت کر رہا ہوں..
وہاں (امریکہ میں) موجود
جعلی (شیطانی) عیسائیوں کے برخلاف…!!
وہاں (امریکہ میں) موجود
جعلی (شیطانی) عیسائیوں کے برخلاف…!!