مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کے طلباء نے اپنی گریجویشن تقریب کے دوران فلسطینی پرچم تھام کر غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جنگ کی مخالفت اور اس علاقے کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا۔

0 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے