آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب سے ٹرمپ کی تمام کامیابیاں خاک میں مل گئی ہیں، انقلاب مخالف ایرانی تجزیہ کار

۔ امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ، تیل کے بحری بیڑوں کو آبنائے ہرمز میں اسکورٹ کرنے کو تیار ہے!

یہ کام کہاں تک ممکن ہے؟؟
کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ (اس مسئلے کا) راہِ حل ہو!

انہوں نے کوشش کر کے دیکھ لیا..
لیکن وہ نہیں کر پائے!!

آبنائے ہرمز (میں اسکورٹ کرنا).. اتنا آسان کام نہیں

آبنائے ہرمز کی چوڑائی 40 کلومیٹر سے بھی کم ہے

جس کا، عمان کی جانب آدھے سے بھی کم حصہ، گہرائی کے لحاظ سے اس قابل ہے کہ امریکی فوج اپنی جنگی کشتیوں کے ذریعے اسکورٹ کی کارروائی کر سکے

مزید یہ کہ اس طرح سے وہ اپنی جنگی کشتیوں کو بھی خطرے میں ڈال دے گا!

مزید یہ کہ وہ اس رستے کو ایسے کھول ہی نہیں سکتا کہ
اس سے 20 ملین بیرل تیل گزر سکے!!!

1views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے