حجاز شریف میں جاھل ٹولہ شیطانی تہوار "ھالووین” مناتے ہوئے!!

ھالووین کی گہری بنياديں شیطانی تہواروں پر استوار ہیں

جیسا کہ شیطانی قسم کے لباس پہنا

جادوگروں، جنوں بھوتوں اور دوسرے شیطانی کرداروں کی طرح کے

اور شیطان کے لئے مٹھائیوں کا چڑھاؤ چڑھانا

یہ (ھالووین) درحقیقت شیطان کی براہ راست پوجا ہے

کیونکہ اس تہوار میں لوگ کسی بت يا کسی اور چیز پر چڑھاوا نہیں چڑھاتے

بلکہ یہ خود شیطان کوپیش کئے جانے والے نذرانے ہیں

اور آج ہم دیکھتے ہیں کہ سعودی شاہی رژیم اس شیطانی تہوار کو ایک ایسی سرزمین پر منانے کی اجازت دے رہی ہے

جس پر توحید کو پھیلانے اور بتوں کی کسی بھی قسم کی پوجا کے خاتمے

لئے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب حقہ نے

اپنی جانیں تک قربان کر دیں

یہ درحقیقت ہمارے نوجوانوں پر حملہ کرنے اور ان کے دلوں کو اس حد تک فتنے سے بھر دینے کے لئے،

ابلیس اور اس کی فوج کا بنیادی مرحلہ ہے، جس کے بعد وہ خود

حرم (خانہ کعبہ) سے چند قدموں کے فاصلے پر نا آگاہ شیطان کی پوجا کرنے لگیں،

کہ جہاں (کعبہ میں) لوگ اللہ سبحانہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں

زمین کے مقدس ترین مقام پر

مسلمانوں کو اس شیطانی تہوار میں حصہ لیتے دیکھنا تکلیف دہ ہے

لوگو جاگو!

اور اپنے بچوں کو

ان گمراہیوں سے بچاؤ

63 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے