بحرین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم ” سرایا الاشتر” نے اسرائیل پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

بحرین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم سرایا الاشتر نے "کمیکاز ڈرون” کے ذریعے اسرائیلی علاقے "ایلات” میں قائم "ٹڑک نیٹ ” کمپنی کے ہیڈکوارٹڑ کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ـ سرایا الاشتر نامی اس تنظیم کا اسرائیل پر یہ پہلا حملہ ہے

 

1 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے