جب تک آپ کر سکتے ہیں، جدوجہد کریں!!
لیکن جب آپ دیکھیں کہ آپ کو شکست ہو رہی ہے.. پھر بھی جدوجہد کریں،
اُس وقت تک کہ جب آپ کو یقین ہو جائے کہ اب آپ ضرور شکست کھائیں گے!
پھر بھی جدوجہد کریں!
جب آپ کو یقین ہو گا کہ آپ کو شکست ہو جائے گی اور اگر پھر بھی آپ نے کوشش و جدوجہد جاری رکھی..
تب آپ کو فتح و نصرت نصیب ہو گی..!
اگر آپ نے مزاحمت کی تو آپ چوٹی کو فتح کر لیں گے..
وہ کام جو رسول خدا(ص) کے بعد سے آج تک انجام نہیں پایا!
دینِ خدا کی حکمرانی کی چوٹی!
حق کی حکمرانی!
عدالت کی حکمرانی!
خلقتِ انسانی کے مقصد کے حصول کی چوٹی..
جو انسان کی تکمیل اور کمالِ بشری
سے عبارت ہے!
آپ اس چوٹی پر ضرور پہنچیں گے!