امریکی ویکسین کی درآمد پر رھبر شہید کی مخالفت کی وجہ، آپکے ذاتی طبیب کے زبانی

بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بات ہم نے انہیں (شہید رھبر انقلاب) کو بتائی تھی

درحالیکہ خدا شاہد ہے کہ ہم نے ایسی کوئی بات مطلقا نہ کہی!

اور 8 ماہ بعد تک بھی ہمیں معلوم نہ تھا کہ رھبر شہید نے ایسا حکم کیوں دیا ہے!!

تا اینکہ 8 ماہ بعد معلوم ہوا کہ

وہی مواد کہ جو ایبولا (وائرس) کی (امریکی) ویکسین میں تھا، کہ جو افریقہ کے لئے تھی،

اسی مواد کو اس (امریکی ویکسین پی فائزر) میں بھی ڈالا گیا تھا،

تاکہ جب جوان دوشیزائیں یہ ویکسین استعمال کریں تو

تو یہ مواد، بچہ دانی کی دیوار کے ساتھ نال کے چپکنے (Placental Adhesion) میں رکاوٹ بن جائے..

جس کے نتیجے میں یہ دوشیزائیں عقیم ہو جائیں..!!

جبکہ اس اقدام کا مقصد بھی یہی تھا..

جیسا کہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا..

کہ وہ شخص کہ جو امریکی صدر کے ساتھ گفتگو کر رہا تھا، کہتا ہے..

ہمیں ایرانیوں کی نسلیں ختم کر دینی چاہیئیں.. اور انہیں زیادہ سگریٹ بیچنا چاہیئیں..!!


You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے