شہید رھبر انقلاب کی شجاعت کے بارے امریکی صحافی کا دبنگ بیان

Ana Kasparian
American independent political commentator, media host, and journalist

کیا آپ کا خیال ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای ایک شجاع شخص تھے؟؟

جی.. انہوں نے کبھی اسرائیلیوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا
جبکہ ہم ایک ایسی حکومت کے زیر نگیں زندگی گزار رہے ہیں کہ جس نے،
اس سے ہٹ کر کہ کونسی پارٹی برسراقتدار ہے.. اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہے..!!

مجھے معلوم ہے کہ وہ کس چیز کے بارے بات کر رہا ہے..
وہ حکومتی سربراہان کے بارے بات کر رہا ہے.. کسی ملک کا لیڈر جیسے ایران!

جیسا کہ میں آیت اللہ کے ساتھ متفق نہیں تھی..

البتہ میں کوئی مذہبی آدمی نہیں.. اور نہ ہی کسی قسم کی انتہاء پسندی یا تسلط کو قبول کرتی ہوں..

حقیقت یہ ہے کہ انہوں (آیت اللہ خامنہ ای) نے اسرائیلیوں کے سامنے جھک کر اُسے خوش کرنے کے ذریعے
اپنے عوام کو نالاں نہیں کیا
جیسا کہ یہاں امریکہ میں ہمارے سربراہان کر رہے ہیں!!!

لہذا میں جانتی ہوں کہ وہ کس موضوع پر بات کرنا چاہ رہا ہے..

اور میرا خیال ہے کہ اگر آپ اِس بارے بہت سے امریکیوں کے ساتھ بات کریں
تو (جان لیں گے کہ) وہ بھی اس حقیقت سے سخت نالاں ہیں

ہماری قیادت نہ صرف ہمارے اہم مفادات کی انتہائی کم نمائندگی کرتی ہے
بلکہ اسرائیل کے اہم مفادات کو ترجیح دیتی ہے.. ہر اعتبار سے!!

اور میرا خیال ہے کہ ہم اس وقت جس چیز (ایران کے خلاف جنگ) کا مشاہدہ کر رہے ہیں.. یہ اس کی ایک بہترین مثال ہے!!

2views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے