سینٹ اجلاس سے قبل ایرانی صدر اور انکے رفقا کے لیے فاتحہ خوانی

اسلام آباد: سینٹ اجلاس سے قبل ایرانی صدر آیت اللّٰہ ابراھیم رئیسی اور انکے رفقا کے لیے فاتحہ خوانی

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کروائی

سینٹ میں کہا گیا کہ اس اندوہناک حادثے پر پورے ملک کو دکھ ہے اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے