"بیر جند ” میں بھی شہدا کے جنازوں کا تاریخی استقبال

بیر جند میں آج صبح شہید ابراہیم رئیسی و رفقا کے جنازے میں بیرجند اور اطراف کے علاقوں کے سوگوار عوام نے اپنی والہانہ شرکت سے ایک بار پھر اسلامی جہموری نظام اور خادمین قوم و ملت سے اپنے قلبی اور والہانہ لگاؤ کا ثبوت پیش کردیا۔رپورٹ کے مطابق جنازہ شروع ہونے سے بہت پہلے سے ہی لاکھوں سوگوار سڑکوں پر موجود تھے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تبریز، قم اور تہران کے بعد بیرجند میں بھی شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کے جنازے میں سوگوار ایرانی عوام کی شرکت مثالی اور تاریخی رہی ہے۔

 

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے