امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں
📌 امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ کے مطابق، ایران کی پٹرولیم اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت سے منسلک 7 اداروں کو آج کی نئی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔




