آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پولیس افسر کو سنائی گئی سزا معطل

2645985-islamabadpolice-1717052569-897-640x480.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دی گئی سزا معطل کردی۔ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔

اپیل کنندہ کی جانب سے عمران فیروز ملک عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ پراسیکیوشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت شواہد پیش نہیں کر سکی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے