ٹرمپ کے پاگل پن کی حقیقت، ایرانی میڈیا میں

پاگل آدمی.. پاگل آدمی..

پوری دنیا میرے ہاتھ میں ہے!

رات کی خبروں میں ایران کے بارے بات..

ایک دن صلح.. اگلے روز لڑائی..

پابندیاں بھاری.. تناؤ عروج پر..

بمبار طیارے آسمان پر..

کسی کو معلوم نہیں اصلی منصوبہ کیا ہے..

اور یہی طاقت ہے پاگل آدمی کی..

ہر صبح تین بجے ایران کے بارے ٹوئیٹ..

ہر شخص پھر سے پوچھ رہا ہے کہ کیا ہونے والا ہے..

سب آپشن میز پر ہیں.. کیمرے ریکارڈ کریں!

افراتفری کی حکمت عملی.. مکمل قابو..

وہ کہتے ہیں کہ میں پاگل آدمی کی اداکاری کرتا ہوں

نہیں.. تم نہیں سمجھتے..

نہیں.. میں اداکری نہیں کر رہا..

یہی ہے جو میں ہوں..

میں ایک پاگل آدمی ہوں..

میں ایک پاگل آدمی ہوں..!!


You may also like

Page 2 of 2

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے