◷

جنرل رضایی کا ٹرمپ پر طنز

22 نومبر 2026

جنرل رضایی کا ٹرمپ پر طنز: پرانی تصویر سے ماضی کا نظام واپس نہیں لایا جا سکتا

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے ٹرمپ پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے ۔

 جنرل محسن رضائی نے اپنی پوسٹ میں لکھا: دنیا بدل چکی ہے،پرانی تصویروں سے موجودہ نظام کو ماضی میں واپس نہیں  منتقل کیا جا سکتا۔

جنرل محسن رضایی نے ایکس پر  اپنی اس پوسٹ میں لکھا:2026  کا ایران، 1943 کی تہران کانفرنس اور 1945 کی یالٹا کانفرنس والا ایران نہیں ہے جیسا کہ 2026  کا امریکا بھی اس دور کا امریکا نہیں ہے اور اب وہ جنگ میں فاتح کی بجائے ایک شکست خوردہ ملک بن چکا ہے۔

جنرلرضایی کا ٹرمپ پر طنز: پرانی تصویر سے ماضی کا نظام واپس نہیں لایا جا سکتا

انہوں نے آخر میں لکھاہے : دنیا بدل چکی ہے،پرانی تصویروں سے موجودہ نظام کو ماضی میں واپس نہیں  منتقل کیا جا سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے