◷

یوکرین کوجنگی وسائل کی ترسیل ناممکن

7 نومبر 2026

جرمنی: یوکرین کے لئے مزید پیٹریاٹ سیسٹم بھیجنا ممکن نہیں ہے

 جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ برلن یوکرین کو مزید پیٹریاٹ ایئرڈیفنس سسٹم نہیں دے سکتا

جرمن وزیردفاع  نے خبردار کیا ہے کہ مزید پیٹریاٹ سسٹم یوکرین بھیجے گئے تو جرمنی میں ایئر ڈیفنس سسٹم کا خلا پیدا ہوجائے گا۔

جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس(Boris Pistorius) نے کہا کہ اب ہمارے لئے یوکرین کے لئے مزید جنگی وسائل کی ترسیل ممکن نہيں ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب اگر ہم  نے یوکرین کے لئے مزید پیٹریاٹ سسٹم بھیجے تو، ملک میں ان کی کمی دور کرنے نے کافی عرصہ لگے گا اور بہت دن کا ان کا خلا رہے گا، جو ہمارے لئے قابل قبول نہيں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے