◷

پیرا ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں ایران کا سونے کا تمغہ

19 اکتوبر 2026

ایران کی پیرا تائیکوانڈو کھلاڑی نے ناگویا پیرا ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا

ایران کی پیرا تائیکوانڈو کھلاڑی آیلار جامی نے ناگویا پیرا ایشین گیمز میں ایران کے لئے پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

ایران کی پیرا تائیکوانڈو کھلاڑی آیلار جامی پیر 19 اکتوبر کو 47 کلووزن کے مقابلے میں، چین اور ازبکستان کے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی۔

 فائنل میں آیلارجامی کا مقابلہ، تھائی لینڈ کی پیرا تائیکوانڈ کھلاڑی، خوان سودا پوانگ کیچا سے ہوا ۔

آیلار جامی نے فائنل کے دونوں راؤنڈ میں برتری حاصل کرکے سونے کا تمغہ جیت لیا۔

یہ  ناگویا پیرا ایشین گیمز میں ایران کا پہلا سونے کا تمغہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے