◷

اسرائیل،رام اللہ میں تعینات ڈچ سفارتکاروں کی حیثیت ختم

29 ستمبر 2026

اسرائیل نے رام اللہ میں تعینات ڈچ سفارتکاروں کی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسرائیل نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے نیدرلینڈز (ڈچ) کے سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اسرائیل کی جانب سے یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف نیدرلینڈزکی پابندیوں کے ردعمل میں کیا گیا۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہناہے کہ رام اللہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کو 7 روز میں سفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے