◷

عراقچی :مواخذے سے ہرگز دست بردار نہیں ہوں گے

29 ستمبر 2026

عراقچی: جنگی جرائم کے مرتکبین اور ان کا حکم دینے والوں کے مواخذے اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے سے ہرگز دست بردار نہیں ہوں گے

وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران پوری طاقت سے اپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کا دفاع کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی عوام، انصاف کے مطالبے اور جنگی جرائم کے مرتکبین اور ان کا حکم دینے والوں کے مواخذے اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے سے ہرگز دست بردار نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے