ہم علی بن ابی طالب علیہما السلام کے شیعہ
فلسطین کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑینگے…!!
یوم القدس کو..
مسلمان زندہ رکھیں..
اور ہم حزب اللہ..
ان لوگوں میں سے ہیں..
ہم وہ لوگ ہیں..
جو مزاحمتی پروجیکٹ میں پلے بڑھے ہیں..
جو صیہونی منصوبوں کے خلاف مقابلے اور اِس امت کے دفاع سمیت
فلسطین، قدس اور مقدس مقامات کے دفاع میں پروان چڑھے ہیں..
اور یہ ایک ایسا امر ہے کہ جو ہمارے گوشت، خون اور رگوں میں رَچ بس چکا ہے..
اورجسے ہم نے اپنے آباؤ و اجداد سے وراثت میں پایا ہے..
اور جسے ہم اپنے بیٹوں و پوتوں کو وراثت میں دے کر جائیں گے..
یہ سراسر غلط ہے کہ چونکہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے ملک کے اندر مشکلات کا سامنا ہے لہذا ہمیں مسئلہ فلسطین کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیئے..!
یہ اسلامی جمہوریہ (ایران) سے توقع ہے..!
ہمیں جہاں بھی پاؤ مار ڈالو..!
ہمیں جس محاذ پر بھی پاؤ..
جس امامبارگاہ میں یا مسجد کے دروازے پر پاؤ.. (قتل کر ڈالو!)
لیکن ہم علی بن ابیطالب (علیہم السلام) کے شیعہ.. فلسطین کو کبھی "تنہاء” نہ چھوڑیں گے..!!
استکباری سازشوں کی شکست کے اہم ترین رستوں میں سے ایک
فلسطین و لبنان کے مسائل میں ہماری طاقتور اور بھرپور شرکت ہے