قابض صیہونیوں کی بربریت، نہتے فلسطینیوں کو اسنائپنگ کا نشانہ بناتے ہوئے خوشی کا اظہار!!

جب وہ رُکے تو تم اُسے گرا دینا!

کیا تمہاری بندوق لوڈ ہے؟

کیا تم نے اسے نشانے پر لیا ہے؟

ہاں!

وہ رُک گیا ہے!

میں اسے نہیں مار سکتا، ڈنڈوں کی وجہ سے!

سامنے ڈنڈے ہیں!

یہاں آؤ، یہاں آؤ، یہاں آؤ!

ادھر ایک چھوٹا بچہ بھی ہے!!

اُسے مارنے دو!

نہیں!

وہ مسلسل جھک رہا ہے.. عین اس وقت جب..

اُس.. گلابی کپڑوں والے کو مارو!!

گلابی والا نہیں.. میں نے نیلے کپڑوں والے کو نشانے پر لیا ہوا ہے!

(گولی چلنے کی آواز)

واہ واہ.. کیا ویڈیو!!

یس..!!

کیا ویڈیو بنائی ہے..

وہ اُسے بچانے کے لئے اِدھر اُدھر دوڑ رہے ہیں..

ہاں! میں نے اس کی ویڈیو بنا ہی لی!

واؤ.. میں نے اسے سر میں گولی ماری ہے!!

اس کی ویڈیو بناؤ!

واؤ..

کیا زبردست ویڈیو بنی ہے..

کیا..؟ میں نے نہیں دیکھا!

وہ ہوا میں اڑ کر گرا..

اور اس کی ٹانگیں ایسے ہو گئیں جیسے.. ہاہا..!

(گالی)

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے