7 اکتوبر (طوفان الاقصی)
7 اکتوبر کے روز شروع نہیں ہوا تھا!
یہ (فلسطینی مزاحمتی محاذ)
15 مئی 1948ء کے روز شروع ہوا!
یہ فلسطینیوں کیخلاف نکبہ (انہیں زبردستی
بے گھر کرنیکے صہیونی اقدام) سے شروع ہوا
یہ تب ہوا جب انہوں(صیہونیوں) نے
ان (فلسطینیوں) کے قتل عام
ان کی نسل کشی
کو
مزید قتل عام
مزید نسل کشی کیساتھ چھپانا چاہا!
وہ شخص جو
نسل کشی کا جواز پیش کر سکتا ہے۔۔
وہ شخص جو
نسل کشی کا ارتکاب کر سکتا ہے۔۔
میں اسے
یہودی نہیں مانتا!!
یہ اسرائیلی رژیم
خدا کیخلاف بغاوت ہے!!
وہ (غاصب صیہونی) کبھی کامیاب نہ ہونگے!
وہ ایک دن ضرور ختم ہو جائیں گے!!