امریکہ پر کون حکومت کرتا ہے؟

امریکہ پر کون حکومت کرتا ہے؟

(رکی وائلز)

اس بات کو سمجھنے کا ایک آسان طریقہ کہ کیا آپ کو کنٹرول کیا جا رہا ہے،

یہ ہے کہ دیکھیں کہ کیا کوئی ایسی چیز یا شخص ہے کہ جس پر تنقید کرنے کا آپ کو حق نہیں؟

اگر آپ نازی جرمنی میں رہ رہے ہوتے تو آپ کو نازی پارٹی پر تنقید کا حق نہ ہوتا

اگر آپ سوویت یونین میں رہ رہے ہوتے تو آپ روسی کمیونسٹ پارٹی پر تنقید نہیں کر سکتے تھے

اگر آپ اس وقت چین میں ہوتے تو آپ چین کی کمیونسٹ پارٹی پر تنقید نہیں کر سکتے تھے

اگر آپ شمالی کوریا میں رہ رہے ہوتے تو آپ کیم جونگ اون پر تنقید نہیں کر سکتے تھے

اور اگر آپ امریکہ میں رہ رہے ہوں…

تو آپ کو کس پر تنقید کرنے کا حق حاصل نہیں؟

کون..؟؟

وہ کون ہے کہ جس پر آپ امریکہ میں رہتے ہوئے تنقید نہیں کر سکتے..؟؟

یہودی لابی…؟؟

جی..!

دونوں (پارٹیوں کی) طرف سے!!

جی..! جی..!

کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ ڈیموکریٹ اور ریپبلکن

کسی چیز پر متفق نہیں ہو سکتے

سوائے…

جب اسرائیل کا نام آتا ہے..

اور جب نیتن یاہو یہاں آتا ہے تو آپ دیکھتے ہیں کہ

ریپبلکن کا لیڈر اور ڈیموکریٹس کا لیڈر

دونوں نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

کا یہ ایک عجیب تصویر نہیں..

کہ آپ امریکی عوام کی فلاح کے لئے اتفاق نہیں کر سکتے

لیکن اس بات پر آپ کا مکمل اتفاق ہے

کہ کیا چیز بہترین اسرائیلی مفادات میں ہے؟!

مجھے بتاؤ..!!

حقیقت یہ ہے کہ ابھی جب ہم اس موضوع پر بات کر رہے ہیں.. ہم ”دہانے” پر پہنچ چکے ہیں!

ہم ”دہانے” پر کیوں پہنچ چکے ہیں!

اس لئے کہ ہم ”گرم تار” کو ہاتھ لگا رہے ہیں!

ہم ”بت” کو توڑ رہے ہیں!

آپ کو اختیار نہیں دیا گیا کہ آپ

امریکہ میں اسرائیلی لابی کی طاقت پر بات کریں!

یہ کھلم کھلا ثبوت ہے کہ

وہ (اسرائیلی) امریکہ کو کنٹرول کرتے ہیں..

اور اسی طرح وہ اس ملک میں

”آزادی اظہار رائے” کو بھی قابو کرتے ہیں


You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے