◷

سعودی ، یمن تنازع میں ایران کی ثالثی کی پیش کش

19 اکتوبر 2026

ایران کی ایک بار پھر سعودی عرب اور یمن تنازع میں ثالثی کی پیش کش

مصری وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراچی کا کہنا تھا کہ 12 سال سے جاری سعودی یمن کشیدگی سے ثابت ہوگیا کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، ایران تنازع کے حل کے لیے ہر قسم کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے.

اس کے علاوہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زاد نے لبنانی میڈیا کوانٹرویو میں کہا تھا کہ ایران نے یمن میں ثالثی کی کی پیشکش کی ہے لیکن ابھی تک کوئی مثبت جواب موصول نہیں ہوا۔

اس سے قبل  عباس عراقچی نے 11 اکتوبر کو سعودی ہم منصب سے گفتگو میں یمن تنازع میں ثالثی کی پیشکش کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے