◷

فرانس میں عوام کی سرکوبی

18 اکتوبر 2026

 فرانس میں بلیک سٹرڈے کے زبردست شاک نے دنیا کو مبہوت کردیا

  فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

 فرانس کے سیکورٹی حکام نے ملک میں 1800 افراد کی گرفتاری اور 500 سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہوںے کی خبر دی ہے۔

 فرانسیسی میڈیا نے ان واقعات کو شہروں کے سقوط اور ہرج ومرج پھیل جانے سے تعبیر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے