◷

دشمن کی دھمکی طنز کوچہ وبازار میں تبدیل

18 اکتوبر 2026

جنرل محبی: مستقبل اس قوم کا ہے جو دشمن کی خطرناک ترین دھمکیوں کو طنز کوچہ وبازار میں تبدیل کررہی ہے

 سپاہ پاسداران کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ملت ایران نے دشمن کی خطرناک ترین دھمکی کو طنز کوچہ وبازار میں تبدیل کردیا ہے

 سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے سوشل میڈیا پر اپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ” مستقبل اس قوم کا ہے جو دشمن کی سب سے بڑی دھمکی کو کوچہ وبازار کے طنز میں تبدیل کررہی ہے۔”

 انھوں نے سنیچر کی رات سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اس پیغام میں لکھا ہے کہ ” کوئی وحشی تمدن ہی سنگین ترین بم کے لئے ” ماں” کی اصطلاح استعمال کرسکتا ہے۔”

جنرل محبی نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ” مستقبل اس قوم کا ہے جو دشمن کی سب سے بڑی دھمکی کو طنزکوچہ وبازار میں تبدیل کررہی ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے