اسرائیلی آباد کاروں کا الخلیل میں فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی آباد کاروں کا الخلیل میں فلسطینیوں پر حملہ، گاڑی کو آگ لگا دی، بچہ اغوا کرنے کی بھی کوشش فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے شمال میں اسرائیلی آباد کاروں نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی، مقامی رہائشیوں پر تشدد کیا اور ایک بچے […]

آبنائے ہرمز میں دشمن کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا!

 آبنائے ہرمز میں دشمن کا ایک اور جاسوس اوربیٹرڈرون مارگرایا گیا   اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ اتوار کی شام آبنائے ہرمز کی حدود میں دشمن کا ایک جدید ترین اوربیٹر (Orbiter) ڈرون ایئرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ کا نشانہ بنکر تباہ ہوگیا۔ قابل ذکر ہے اب تک […]

بزرگ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید موسی شبیری زنجانی خالق حقیقی سے جا ملے

ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ العظمی سید موسی شبیری زنجانی خالق حقیقی سے جا ملے۔ آیت اللہ آیت اللہ العظمی سید موسی شبیری زنجانی جو گزشتہ دو دنوں سے قم کے ہسپتال میں داخل تھے، چند گھنٹے قبل رحلت فرماگئے۔ آیت اللہ شوبیری زنجانی کے دفتر نے ان کے انتقال کے بعد ایک […]

 امریکا کمزور اور خطرات کی زد پر ہے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا جو ظاہر کرتا ہے، اس کے برخلاف،کمزور اور خطرے میں ہے   اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی تیل کی منڈی کے بارے میں،بڑے اقتصادی اور مالیاتی مبصرین کے موقف کو شروڈنگر پیرا ڈوکس سے تعبیر کیا […]

صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے   ایران کے ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے  کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہورے ہیں۔ ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈایریکٹر […]

ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان

ایرانی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ  ہرجارحیت کا اتنا محکم جواب دیا جائے گا جو جارح کو پشیمان کردے گا   اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل امیری حاتمی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے، اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برسوں گزرجانے کے بعد، ملت ایران اورمسلح افواج […]

جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں فوج بھیجنے سے انکار

 جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف جنگ میں فوجی دستے یا عسکری وسائل تعینات نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنوبی کوریا جنگ میں براہ راست شامل نہ ہونے کے اصول پر قائم ہے اور آئندہ بھی اسی پالیسی پر عمل کرے […]

پیوٹن کا یورپ کو انتباہ، امن سے رہیں ورنہ جواب دیں گے

 روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  پیوٹن نے […]

اسرائیل خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے: اسپیکر ترکیہ پارلیمنٹ

اسرائیل مشرق وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کرکے خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے: اسپیکر ترکیہ پارلیمنٹ ترکیہ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرکے خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے تاہم ترکیہ خطے کو متحد کرنے کے […]

این بی سی پول: ٹرمپ کی اقتصادی کارکردگی سے امریکیوں کی ناراضگی میں اضافہ

این بی سی کے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 55 فیصد امریکی ووٹرز کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔ سروے کے مطابق ٹرمپ کی کارکردگی پر اطمینان کم ہو کر 41 فیصد رہ گیا ہے اور 56 فیصد ووٹرز ان کی کارکردگی سے […]