جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں فوج بھیجنے سے انکار

 جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف جنگ میں فوجی دستے یا عسکری وسائل تعینات نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنوبی کوریا جنگ میں براہ راست شامل نہ ہونے کے اصول پر قائم ہے اور آئندہ بھی اسی پالیسی پر عمل کرے […]

پیوٹن کا یورپ کو انتباہ، امن سے رہیں ورنہ جواب دیں گے

 روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  پیوٹن نے […]

اسرائیل خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے: اسپیکر ترکیہ پارلیمنٹ

اسرائیل مشرق وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کرکے خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے: اسپیکر ترکیہ پارلیمنٹ ترکیہ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرکے خطے میں تقسیم پیدا کرنا چاہتا ہے تاہم ترکیہ خطے کو متحد کرنے کے […]

این بی سی پول: ٹرمپ کی اقتصادی کارکردگی سے امریکیوں کی ناراضگی میں اضافہ

این بی سی کے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 55 فیصد امریکی ووٹرز کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔ سروے کے مطابق ٹرمپ کی کارکردگی پر اطمینان کم ہو کر 41 فیصد رہ گیا ہے اور 56 فیصد ووٹرز ان کی کارکردگی سے […]

سعودی آرامکو کا آئندہ ماہ یورپی خریداروں کو خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے یورپی خریداروں کو آئندہ ماہ خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق یورپی صارفین کو عام طور پر طویل مدتی معاہدوں کے تحت ہر ماہ سعودی خام تیل کی مسلسل فراہمی کی جاتی ہے تاہم اگلے ماہ یہ […]