ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے، جو بائیڈن

World-map-768x403.jpg

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے