◷

ایران,امریکا کشیدگی سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا

24 اکتوبر 2026

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافے سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا، فرانسیسی وزیر خارجہ
 

استنبول میں برطانیہ، جرمنی، ترکیے، مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے کوئی بھی فریق فاتح نہیں ہوگا، تیل اور دیگر توانائی کے ذرائع کی قیمتوں پر بھی سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے