◷

قطری اور امریکی وزرا کی ملاقات

23 نومبر 2026

قطری وزیر اعظم کا امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات کا پروگرام

 قطر کے وزیر اعظم آج امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرنے والے ہیں

  قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرّحمٰن آل ثانی آج کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

 قطری وزیر اعظم ایسی حالت میں مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں کہ ان کے دورہ واشنگٹن اور امریکی صدر ٹرمپ سے ان کی ملاقات کو صرف دو ہفتے گزرے ہیں۔

ٹرمپ نے 10 نومبر کو قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ قطر اور سعودی عرب ایران کے مسئلہ کا پر امن حل چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے