◷

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات

23 نومبر 2026

ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو کہ آدھے گھنٹے تک جاری رہی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، دونوں میاں بیوی کی یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت اپیلوں، صحت کے امور پر بات چیت کی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد دونوں کو ان کے سیلز منتقل کر دیا گیا۔.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے