◷

ایران کا نیامیزائل سٹی

10 نومبر 2026

ایران کے نئے حیرت انگیز میزائل دشمن کو مبہوت کردیں گے

 ایران کی ایرو اسپیس فورس کے تیار کردہ ایک نئے اور حیرت انگیز صلاحیتوں کے میزائل  کی رونمائی کی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جدیدترین میزائل میدان جنگ میں دشمنوں کو مبہوت کردیں گے۔

 جنرل عبداللّہی نے یہ بات ایک میزائل سٹی کے معائنے کے بعد کہی جس میں ایرو اسپیس ڈیویژن کے تیار کردہ جدید ترین میزائل رکھے گئے ہیں۔

 ان کے اس معائنے کے موقع پر ںئے ہتھیاروں اور حیرت انگیز صلاحیتوں کے ایک جدید ترین میزائل کی رونمائی بھی کی گئی۔   

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے