◷

شرمناک شسکت پر ٹرمپ کی توجیہ

4 نومبر 2026

وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شسکت پر ٹرمپ کی توجیہ

  ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی شرمناک شکست کی عجیب وغریب توجیہ پیش کی ہے

امریکی صدر ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست کی یہ توجیہ پیش کی ہے کہ اگر امیدواروں میں ان کا نام ہوتا تو بہت زیادہ ووٹوں سے جیتتے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں ٹروتھ سوشل پر لکھا ہے کہ ” کسی بیلٹ پیپر میرا نام نہیں تھا۔ اگر ہوتا تو میں بہت زیادہ ووٹوں سے کامیاب ہوتا! اس مسئلے  پر آپ کی توجہ کا شکریہ۔”

یاد رہے کہ امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں، کانگریس کے دونوں ایوانوں، ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں، ڈیموکریٹس نے اکثریت حاصل کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے