جان فدا، رضا کار سپاہیوں کے تیسرے ٹریننگ سینٹر کا افتتاح;تصویریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے تجریش اسکوائر پر جان فدا رضا کارفورس کی ٹریننگ کے تیسرے مرکز نے بھی کام کرنا شروع کردیا۔ جان فدا رضا کار فورس کے اس تیسرے ٹریننگ سینٹر کا افتتاح پیر کی شام سپاہ محمد رسول اللہۖ کے کمانڈر، جنرل حسن حسن زادہ نے کیا۔










+



