◷

عراقچی: امریکی سینیٹر اورالمناک شکست

10 اکتوبر 2026

عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پر اپنے پیغام  میں لکھا ہے کہ نتن یاہو عدالت سے بھاگ رہا ہے اور اپنے عوام کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

 انھوں نے لکھا ہے کہ نتن یا ہو جنگی مجرم ہے، قانونی کارروائی اس کا پیچھا کررہی ہے اور اس کے ہاتھ عربوں، امریکیوں اور ایرانیوں کے خون سے رنگین ہیں۔

عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

سید عباس عرا‍قچی نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو عدالت سے بھاگ رہا ہے اور اپنے عوام کی بھی اس کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔

انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ ہارا ہوا جواری ہے مایوسی کے عالم میں، امریکیوں کی جان ومال کی زیادہ سے زیادہ قربانی دے کر خود کو بچانے کے لئے ہاتھ پیر مار رہا ہے۔ اب تو امریکی سینیٹر بھی اس المناک ہلاکت سے بچنے کا راستہ تلاش کررہے ہیں۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے