◷

جنرل وحیدی: "ہم جنگ سے نہیں ڈرتے” ایرانی قوم کا مضبوط نعرہ ہے

25 ستمبر 2026

سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدرایران کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے لکھا: "ہم جنگ سے نہیں ڈرتے” ایرانی قوم کا بلند اور مضبوط نعرہ ہے۔

آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے جمعرات کے روز ایک پیغام میں لکھا: "ہم جنگ سے نہیں ڈرتے” ایرانی قوم کا بلند اور مضبوط نعرہ ہے، ایسا نعرہ جو محترم صدر کی زبان سے اقوام متحدہ  کے اسٹیج سے گونجا اور  پوری دنیا کے کانوں تک پہنچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے