امریکا کی جانب سے یوکرین کی اسلحہ جاتی حمایت جاری

23 ستمبر 2026

 ٹرمپ حکومت نے یوکرین کے ہاتھوں 2 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے

  امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو 2 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کے جنگی وسائل کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے۔

 امریکی وزارت خارجہ نے اس ڈیل کا مقصد یوکرین کے ایئر ڈیفنس کا استحکام بتایا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی سائٹ پرنشرہونے والی اس رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ہاتھوں جنگی وسائل کی فروخت کے اس پروگرام کی اطلاع کانگریس کو دے دی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے