پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

22 ستمبر 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا  جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96  پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 22 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے