ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

2613091-lpg-1709536464-562-640x480.jpg

لاہور: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے 3 دن بعد ہی پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے ہے مگر اسے 277 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ مافیا نے قیمت میں 10 روپے کمی کے 3 دن بعد ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے