نواز شریف کی فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو

2612125-nawazshariffazluurrehman-1709293044-461-640x480.jpg

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے اور ان سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے