اہم خبریں قومی خبریں الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی ہوگئے فروری 12, 2024 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ Continue Reading Previous جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیNext الیکشن کے نتائج آر او نے نہیں کسی اور نے تبدیل کیے، پیر پگارا More Stories انٹرنیشنل اہم خبریں بندرگاہ حیفا کے محاصرے کا آغاز مئی 20, 2025 انٹرنیشنل اہم خبریں یمن نے اسرائیل کی توقعات خاک میں ملا دیں مئی 20, 2025 قومی خبریں آپریشن بنیان مرصوص ; میدان جنگ کی کامیابی کو سیاسی فتح میں بدلنا بڑا چیلنج ہوگا مئی 20, 2025 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ