صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کو قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے حماس کی شرطوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کو تمام محاذوں پر جاری رکھیں گے




