دختر رسول اکرمﷺ سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کے تاریخی حقائق کو بیان کرنا ہمارا حق پے، علامہ شبیر میثمی

shabeer-meesmi.jpg

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔ پورے عالم اسلام کو ایام سیدہ (س) کے پردرد موقع پر تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، پورے احترام کے ساتھ ان ایام میں جناب سیدہ (س) کے بتائے گئے پیغامات عوام الناس تک پہنچائیںشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ جناب سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے تاریخی حقائق کو مہذب انداز میں بیان کرنا ہمارا حق ہے۔ پورے عالم اسلام کو ایام سیدہ (س) کے پردرد موقع پر تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، پورے احترام کے ساتھ ان ایام میں جناب سیدہ (س) کے بتائے گئے پیغامات عوام الناس تک پہنچائیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے