سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا

2614562-supremecourtzulfiqarbhuttocase-1709791684-692-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی، جس پرا پنی رائے دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے