◷

فالس فلیگ کاروائی

26 نومبر 2026

کویت پر حملہ یوکرین کا کام ہے، ڈاکٹر مرندی

سید محمد مرندی نے لکھا: کویت پر حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہے جس کے فوجی دستے خطے میں موجود ہيں۔

تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا: کویت پر حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہے جس کے فوجی دستے خطے میں موجود ہيں۔

انھوں نے لکھا: ایران اور پورے خطے میں عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کویت پر حملہ ایک جعلی اور فالس فلیگ کارروائی تھی، جسے ممکنہ طور پر یوکرینی حکومت نے انجام دیا ہے، کیونکہ اس کے فوجی دستے اب شمالی عراق اور شام سمیت پورے خطے میں موجود ہیں۔

نکتہ: لگتا ہے اب فالس فلیگ کاروائیوں کو لئے یوکرینیوں کو استعمال کیا جا رہا ہے اور یوں امریکیوں اور صہیونیوں کو زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی، وہ حکم دیتے ہیں اور زیلنسکی تعمیل کرتا ہے۔

انگریزی متن:

It is widely believed in Iran and across the region that the attack on Kuwait was a false flag operation, likely carried out by the Ukrainian regime, because its operatives are now present across the region, including in northern Iraq and Syria.”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے