◷

سعودی عرب کی بندرگاہیں نشانے پر

26 نومبر 2026

یمن نے سعودی عرب کی جدہ اور جیزان بندرگاہوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جدہ اور جیزان میں سعودی حکومت کے اہم اہداف پر ٹھیک ٹھیک حملے کرنے کی اطلاع دی۔

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ یمنی مسلح افواج نے الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کے جواب میں دو بھرپور کارروائیاں کیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی کارروائی میں جدہ کی بندرگاہ کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا گیا، جبکہ دوسری کارروائی میں جیزان کی بندرگاہ پر براہِ راست حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان مقامات کو نقصان پہنچا۔

یحییٰ سریع نے کہا: الحدیدہ بندرگاہ پر کسی بھی جارحیت کا ہم بلا تاخیر اور فوری جواب دیں گے اور دفاعی توازن کے اصول کو مضبوط بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے