امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی
فلسطینی نژاد خاتون مسلم امیدوار عبیر قواس نےسینیٹ کے الیکشن میں شاندار فتح حاصل کی ہے
فلسطینی نژاد باحجاب مسلم امریکی خاتون، عبیر قواس نیویارک سے سینیٹ کی امیدوار تھیں اور تقریبا 75 فیصد ووٹ لے کر تاریخی فتح درج کرائی ہے۔
انھوں نے نتیجے کے اعلان کے بعد ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کی ہے۔



