یمن کے قریب سکیورٹی حادثے کا اعلان

bsr.jpg

bsr.jpg

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر (UKMTO) نے اعلان کیا ہے کہ اسے یمنی بندرگاہ بالحاف سے 76 بحری میل جنوب میں ایک سکیورٹی حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ اس ادارے کے مطابق متعدد چھوٹی کشتیاں کہ جن پر ہلکے ہتھیاروں سے لیس افراد سوار تھے، ایک بحری جہاز کے قریب پہنچی تھیں۔ اس رپورٹ کے مطابق بحری جہاز کا عملہ محفوظ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے